انتخابی طریق کار کا کیلنڈر
معلوماتی سیشن
کیا آپ کسی تعلیمی کونسل پر خدمات سرانجام دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ کیا آپ اسکے متعلق معلومات چاہتے ہیں کہ تعلیمی کونسل کی ذمہ داریاں کیا ہیں؟ وہ کیا کرتی ہیں؟ ایک معلومات نشست میں تشریف لائیں!
- 27 نومبر، 2012
- کوئنز معلومات نشست: کوئنز برو ہال شام 8-6 بجے
- 120-55 کوئنز بلیوارڈ، نیو یارک، NY 11415
- دفتر برائے کوئنز برو صدر اور نیویارک شہر محکمہء تعلیم کی معاون میزبانی
- 29 نومبر، 2012
- برونکس معلومات نشست: شام 8-6 بجے
- برونکس میوزیئم آف دی آرٹس: 1040 گرینڈ کونکورس، برانکس، نیویارک 10456
- دفتر برائے برونکس برو صدر اور نیویارک شہر محکمہء تعلیم کی معاون میزبانی
- 5 دسمبر، 2012
- بروکلن معلومات نشست: بروکلن برو ہال شام 8-6 بجے
- 29 جورالمن اسٹریٹ، بروکلن، نیویارک 11201
- دفتر برائے بروکلن برو صدر اور نیویارک شہر محکمہء تعلیم کی معاون میزبانی
- 24 جنوری، 2013
- بروکلن معلومات سیشن بروکلن برو ہال، شام 6-8
- 209 Joralemon Street, Brooklyn, NY 11201
- معاون میزبان بروکلن برو صدر کا دفتر اور نیویارک شہر محکمٔہ تعلیم
تعلیمی کونسل پر خدمات سرانجام دینے کی درخواست دینا
- 13 فروری، 2013
- درخواست دہندگان تعلیمی کونسل کی درخواست آّن لائن مکمل کرنا شروع کرسکتے ہیں یا جمع کرانے کے لیے کاغذی نقل کی گزارش کرسکتے ہیں۔
- 27 مارچ، 2013 کو رات 11:59 بجے
- تعلیمی کونسل کی درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ۔
نامزدگان فورم
- 8 اپریل، 2013 تا 25 اپریل، 2013
- نامزدگان کو مطلع کیا جائے گا کہ انکے نامزدگان فورم کب اور کہاں منعقد ہوں گے۔ حالانکہ نامزدگان فورم لازم نہیں، یہ نامزدگان کو برادری کے نامزد انتخاب کنندگان اور والدین سے ملاقات کرنے کا بہترین موقع فراہم کرتے ہیں۔
انتخاب کنندہ ووٹ
- 1 مئی، 2013 کو رات 11:59 بجے ، 14 مئی، 2013
- نامزد انتخاب کنندگان، 2015-2013 کی معیاد کے لیے تعلیمی کونسل ممبران کو منتخب کرنے کے لیے ووٹ دیں گے۔ کچھ صورتوں میں 14 مئی، 2013 کے بعد آخری فیصلے کے انتخابات منعقد کرنے ضروری ہوں گے۔ جب ضرورت ہو، تو ایسے آخری فیصلے کے انتخابات کو 16 مئی، اور 21 مئی، 2013 کے مابین منقد کرنا چاہیے۔
* نوٹ کریں کہ تواریخ تبدیل ہوسکتی ہیں۔ برائے مہربانی تجدیدی معلومات کے لیے اکثر دوبارہ چیک کریں کیونکہ کیلنڈر پر مزید تقریبات اور تفصیلات کا اضافہ کیا جاتا ہے۔