اکثر پوچھے جانے والے سوالات
انتخابی طریق عمل کس طرح کام کرتا ہے
CEC اور شہرپیما تعلیمی کونسلوں کے والدینی ممبران کا انتخاب کس طرح کیا جائے گا؟
CECs کے لیے – نامزد انتخاب کنندگان، والدینی ممبران کو 1 مئی سے 14 مئی، 2013 کے مابین منعقد ہونے والے انتخاب کنندہ ووٹ کے دوران چنیں گے۔ اجتمائی اسکول ضلع کے ہر ایک اسکول کے PA/PTA صدر، سیکرٹیری، اور خزانچی (یا انکے متعلقہ نامزد فرد) انتخاب کنندہ ووٹ میں ووٹ ڈالنے کے لیے اہل ہوں گے۔
CCHS کے لیے – نامزد انتخاب کنندگان، والدینی ممبران کو 1 مئی سے 14 مئی، 2013 کے مابین منعقد ہونے والے انتخاب کنندہ ووٹ کے دوران چنیں گے۔ ہر برو کے ہر ایک ہائی اسکول کے PA/PTA صدر، سیکرٹیری، اور خزانچی (یا انکے متعلقہ نامزد فرد) انتخاب کنندہ ووٹ میں ووٹ ڈالنے کے لیے اہل ہوں گے۔
CCELL کے لیے – نامزد انتخاب کنندگان، والدینی ممبران کو 1 مئی سے 14 مئی، 2013 کے مابین منعقد ہونے والے انتخاب کنندہ ووٹ کے دوران چنیں گے۔ ہر اجتمائی اسکول ضلع، برو اور ضلع 75 کی ہر ایک صدور کونسل CCELL انتخاب کے لیے اپنے ممبران میں سے نامزد انتخاب کنندہ کا کردار ادا کرنے کے لیے ایک ELL طالب علم کے والدین کا انتخاب کرے گی۔ اگر ELL طالب علم کے کوئی اہل والدین صدور کونسل پر خدمات سرانجام نہیں دے رہے، تو پھر صدور کونسل اپنے ضلع یا برو سے ELL طالب علم کے والدین کو رضاکارانہ طور پر CCELL انتخاب کے لیے نامزد انتخاب کنندہ کے طور پر خدمات سرانجام دینے کے لیے التجا کرے گی۔
CCSE کے لیے – نامزد انتخاب کنندگان، والدینی ممبران کو 1 مئی سے 14 مئی، 2013 کے مابین منعقد ہونے والے انتخاب کنندہ ووٹ کے دوران چنیں گے۔ ہر اجتمائی اسکول ضلع، برو اور ضلع 75 کی ہر ایک صدور کونسل CCSE انتخاب کے لیے اپنے ممبران میں سے نامزد انتخاب کنندہ کا کردار ادا کرنے کے لیے ایک IEP کے حامل طالب علم کے والدین کا انتخاب کرے گی۔ اگر IEP کے حامل طالب علم کے کوئی اہل والدین صدور کونسل پر خدمات سرانجام نہیں دے رہے، تو پھر صدور کونسل اپنے ضلع یا برو سے IEP کے حامل طالب علم کے والدین کو رضاکارانہ طور پر CCSE انتخاب کے لیے نامزد انتخاب کنندہ کے طور پر خدمات سرانجام دینے کے لیے التجا کرے گی۔
ضلع 75 کونسل کے لیے – نامزد انتخاب کنندگان، والدینی ممبران کو 1 مئی سے 14 مئی، 2013 کے مابین منعقد ہونے والے انتخاب کنندہ ووٹ کے دوران چنیں گے۔ ہر ضلع 75 اسکول کے PA/PTA صدر، سیکرٹیری، اور خزانچی (یا انکے متعلقہ نامزد فرد) انتخاب کنندہ ووٹ میں ووٹ ڈالنے کے لیے اہل ہوں گے۔
نوٹ: چند صورتحال میں یہ ضروری ہوگا کہ 14 مئی، 2013 کے بعد آخری فیصلے کے انتخابات منعقد کیے جائیں۔ جب ضروری ہو، تو ایسے آخری فیصلے کے انتخابات 16 مئی اور 21 مئی، 2013 کے مابین منعقد ہوں گے۔